ابنا: پولیس کے مطابق ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر نا معلو م مسلح افراد نے فائرنگ کر دی ،نتیجے میں سردار شاہ وزیر کا بیٹا اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کے بعد ہلاک افراد کی میتوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔متعلقہ انتظا میہ کی مزید کارروائی جا ری ہے.
.......
/169